Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون سیزن 3

دا ویمپائر آرون سیزن 3 از تعبیر خان قسط نمبر15

بریک فاسٹ کرکے ادیان باہر کھڑا عابش کا انتظار کررہا تھا ۔۔۔ سامنے سے عابش کافی کا مگ لیے نکلی ۔۔۔ ادیان ہوا کی جھونکے کی طرح عابش کے پاس آیا ۔۔۔ ہائے ۔۔۔۔ کافی کا مگ آگے کرتے ہوئے بولی ۔۔۔۔ ادیان کو دیکھتے ہوئے بولی میں کافی نہیں پیتا ۔ تم میرے ساتھ میری کار میں چل رہی ہو ۔۔۔ اووو ۔۔۔۔ تم کو کافی نہیں پسند ۔۔۔ 😏 ہاں نہیں پسند کار میں بیٹھتے ہوئے ادیان نے بتایا ۔۔۔ کتنا اچھا موسم ہے نہ آج ۔۔۔۔ عابش بھی کار میں بیٹھ گئ ۔۔۔ آج ریڈی رہنا میں تم کو ایک جگہ لے کر جاو گا ۔۔۔ ادیان نے کار اسٹاٹ کی اور روڈ کی جانب کار ڈوڑ دی ۔۔۔ ہممم ٹھیک ۔۔۔ کل کیا ہوا تھا تم کچھ کہہ بغیر چلے گئے تھے ۔۔۔۔ ایک کام تھا اسلیے ۔۔۔ اتنی رات کو کیا کام تھا ۔۔۔؟ کسی کی جان لینی تھی ۔۔۔ 😨😨😨اوو کس کی ۔۔۔؟ لرا کی ۔۔۔ تم کیا سچ میں اُ سے مار دو گے ۔۔۔؟ میں نے سچ میں نہیں کہا تھا مارنے کو اُس سے بس غصہ میں کہا تھا ۔۔۔ ۔ عابش نے حیرت سے کہا ش
تم نہیں جانتی وہ کون ہے۔ ۔۔۔ اُس کا مر جانا بہتر ہے کون ہے وہ ؟ ***** ومپئر ہے وہ ۔ ۔ ۔۔ ادیان نے یونی کے پارکنگ لاڈ میں کار پار کرتے ہوئے بتایا ۔۔۔ 😮😮😮😮اوو وہ بھی ومپئر ہے ۔۔۔ ہاہاہا اسلیے مجھے چڑیل لگتی ہے وہ ۔۔۔ عابش نے ہنستے ہوئے کہا ۔۔۔ ادیان نے مسکراتے ہوئے عابش کے خوبصورت چہرہ کو دیکھا ۔۔۔ کار سے اتر کر وہ دونوں کلاس کی طرف جارہے تھے ۔۔۔ ہر کوئی ان دونوں کو ہی دیکھ رہا تھا ۔۔۔ وہ دونوں ایک ساتھ بہت اچھے لگ رہے تھے ۔ ۔۔ رفا اور سوزین کینٹین سے نکلتے ہوئے عابش کو ادیان کے ساتھ دیکھا تو ۔۔۔۔ حیرت سے دونوں ۔ کی آنکھیں پھٹنے لگی ۔۔۔ 😨😨😨😨 کہی عابش نے لرا کا سچ میں ماڈر ہی تو نہیں کردیا ۔۔۔۔ افف لرا کہی نظر نہیں آرہی رفا نے سوچتے ہوئے کہا ۔۔۔ پاگل ہوگئ ہو کیا ۔۔۔ رفا تم وہ کبھی بھی کسی کا ماڈر نہیں کرسکتی ۔۔۔😏 چلو اُس کے پاس چل کر پوچھتے ہیں ۔۔۔رفا بولی ۔۔ نہیں ابھی وہ ادیان کے ساتھ ہے ۔۔۔ ہم کلاس میں بات کرلے گے ۔۔۔ سوزین نے کہا ۔۔ پھر وہ دونوں اپنے ۔ بوائے فرینڈ کے پاس چلی گئ ۔۔۔ عابش ادیان کے ساتھ کلاس میں آئی تو کلاس ہمیشہ کی طرح خالی ہی تھی ۔۔۔ تمھاری جگہ وہاں نہیں ہے یہاں ہے جہاں میں ہوں ۔۔😊 عابش اپنی چیئر کے پاس جانے لگی ادیان نے ہاتھ پکڑ کے روکتے ہوئے کہا ۔۔۔ آآہاہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔😊 عابش اس کی بات پر مسکرائی اچانک ادیان کو چکر آنے لگے ۔۔۔ ادیان کا سر گھومنے لگا ۔۔۔ ادیان چیئر پر سر ۔ پکڑ کر بیٹھ گیا کیا ہوا ہے ادیان تم کو عابش نے پوچھا ۔۔۔۔ پتہ نہیں سر میں درد کی ٹیس اُٹھی تھی ۔۔ اب ٹھیک ہے ۔۔۔ تم ڈاکٹر کے پاس ضرور جانا ۔۔عابش نے کہا ۔۔۔ اوکے مائے اینجل ۔۔۔😊ادیان نے بہت ہی پیار سے عابش کے ہاتھ کو چھوتے ہوئے کہا ۔۔۔ سر جونتھن کا لیکچر شروع ہو گیا تھا سارے ۔ سٹوڈنٹ کلاس میں آگئے ۔۔۔ عابش ہمیں ایک ہی دن میں بھول گئ ۔ ۔۔۔۔رفا بولی ۔۔۔ نہیں بھولی اپنا ۔ سیل چیک کرو عابش نے ہم دونوں کو میسج کیا کچھ بھی بولتی ہو لاسٹ کلاس کے بعد وہ ہم سے باہر گاڈرن میں ملے گئ ۔۔۔ ۔😊😊 رفا نے بیگ میں سے سیل نکل کرچیک کیا ۔۔۔ عابش کا میسج تھا ۔۔۔ *****،،، ادیان تم چلو میں آتی ہوں سوزین اور رفا سے مل کر عابش نے کلاس ختم ہونے کے بعد ادیان سے کہا ۔۔۔ اوکے میں کار میں ویٹ کررہا ہوں ۔۔۔ ادیان کے ساتھ چل کر وہ باہر آئی ادیان کار کی طرف چلا گیا عابش اپنی دوستوں کو کینٹین کی طرف بینچ پر بیٹھے دیکھا ۔۔۔ تو اس طرف چل دی کروسن یونی میں کینٹین کے پاس ایک درخت کے پیچھے چھپا ہوا تھا ۔۔۔ کہ عابش کو پتہ ہی نہیں چلا کے کوئی اس پر نظر رکھے ہوئے ہے یونی ۔ اف ہونے کا ٹائم تھا سب ۔ گھر جانے کے لیے یونی سے نکل رہے تھے کسی نے ۔ درخت کے پیچھے چھپے ہوئے کروسن کو کسی نے نہیں ۔ دیکھا تھا کہ ۔۔۔ عابش جیسی ہی درخت کی طرف سے گزری کروسن نے قدم بڑھا کر عابش کو پکڑنا چاہا پر کروسن کے قدم آگے نہیں بڑھے ۔۔۔ لوکس نے لوگوں پر نظر رکھی ہوئی تھی ۔۔۔ کوئی چیز کروسن کو عابش کے قریب جانے سے روک رہی ۔ تھی پر کیا کروسن کو نہیں پتہ تھا ۔۔۔۔ ادیان پر مارکس اور ایلیکس نے نظر رکھی ہوئی تھی وہ ادیان سے بہت دور تھے کہ ادیان ان کی خوشبو نہ سنگھ سکے ۔ کیوں لرا نے ۔ پہلے ہی ادیان کی پاورز کے بارے میں بتا دیا تھا کہ وہ کیسے ایک ومپئر کی خوشبو سنگھ لیتا ہے ۔۔۔ آاسلیے مارکس اور ایلیکس دور تھے پر لرا کو کیا پتہ تھا وہ ومپئر اس ہی جگہ پر ہو جہاں ادیان ہو تو ادیان منٹوں میں خوشبو پہچان لیتا ہے ۔۔۔۔ اور ادیان کو خوشبو آگی تھی ۔ ان چار ومپئر کی اپنی کار کی طرف جاتے ہوئے ۔ ۔ ۔۔ سب سے پہلے ادیان نے لوکس ۔ کی طرف ۔ بڑھا پر لوکس بہت ہوشیار تھا اُس نے کروسن کو سنگنل دیا ۔۔۔ کروسن اور لوکس وہاں سے منٹوں میں غائب ہوگئے تھے ادیان کے لیے کوئی مشکل نہ تھی ان کو ڈھونڈ کر ختم کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔ ادیان نے اچانک ہی مرکس اور ایلیکس پر حملہ کیا ان کی گردن اپنی چاکو سے اڑا دی ۔۔۔۔ وہ دونوں درخت کے اوپر بیٹھے ہوئے تھے جہاں کوئی انسان کا گزر نہیں تھا ۔۔۔ اسلیے ادیان نے جب ان کو مارا تو کسی کو پتہ نہیں چلا ادیان نے ان کو وہی پیڑ پر لٹکا دیا ۔۔۔۔۔۔ رات میں ان کو ٹھکانہ لگا دے گا ۔۔۔ یہ ہی سوچ کر ہی ادیان نے پیڑ پر لٹکا دیا۔۔۔ اور واپس اپنی کار کے پاس چلا گیا


کیسی ہوں دونوں عابش نے بینچ پر بیھتے ہوئے پوچھا ۔۔۔ ہممم تو ٹھیک تم بتاو ادیان اور تم ایک ساتھ کیسے ۔۔۔۔؟ سوزین نے پوچھا ۔۔۔۔ عابش نے ساری بات رفا اور سوزین کو بتائی ۔۔۔ 😊 یہ تو بہت اچھا ہوا ۔۔۔۔ کہ ادیان کو احساس ہوگیا یہ خوبصورت بیلک پرل بھی ادیان نے دیا ہے کیا ؟ رفا نے پرل کو چھوتے ہوئے پوچھا ۔۔۔ آہاں اور یہ بہت قیمتی ہے ۔۔۔ مجھے کبھی کوئی ومپئر نقصان نہیں پہچا سکتا ۔۔۔ عابش نے مسکراتے ہوئے بتایا ۔۔۔ اور واقع مجھے یقین نہیں آرہا کہ لرا ومپئر ہے ۔۔۔ سوزین نے کہا ۔۔۔۔ ادیان کو کہو اُسے ختم کردے ۔۔۔ مجھے تو بڑا خوف آرہا ہے اُس نے ہمیں اپنا شکار بنا لیا تو ۔۔۔😕😕😕 رفا نے کہا ۔۔۔ نہیں یار تم دونوں کو کچھ نہیں ہوگا ۔۔ عابش نے اُٹھتے ہوئے کہا ۔۔۔ چلو یار چلتے پوری یونی خالی ہوگئ ہے ۔۔۔ رفا نے بولا ۔ رفا لرا ومپئر ہے سن کر کافی ڈر گئ تھی ۔۔۔۔ وہ تینوں ساتھ ہی عابش کے ساتھ کار تک آئی ۔۔۔ ہم دونوں کو بہت خوشی ہے کہ تم دونوں ساتھ ہو ۔۔۔ اس بات پر تم دونوں ہمیں ٹریٹ دوگے ۔۔۔ سوزین نے ادیان سے مخاطب ہوتے ہوٙئے کہا۔ ۔۔۔ ہممم بلکل دے گے ہم ٹریٹ ۔۔۔ ادیان نے عابش کی طرف دیکھتے ہوئے بولا۔ ۔۔ عابش مسکراتے ہوئے ادیان کو دیکھا پھر وہ لوگ چلے گئے ۔۔۔


لوکس اور کروسن لرا کے پاس پنہچے اور سب بتا دیا ۔۔۔ تم لوگ سے ایک کام نہیں ہوا ۔۔۔۔ لرانے غصہ سے ڈھاڑتے ہوئے کہاا۔ اس کے پاس ایسا کچھ ہے میرے قدم خود روک گیے ۔۔۔ میں خود جاو گئ عابش کو ختم کرنے ۔۔۔۔ عابش میں آج تم کو زندہ نہیں چھو ڑو گئ ۔۔۔ لرا اپنا خطر ناک ومپئر روپ دھارتے ہوئے چیختے ہوئے کہا ۔ ۔۔۔۔۔۔ ******" عابش نے بلیک ٹاپ پہنا تھا ۔ بال کو کرل کر کے کھولا ۔ چھوڑا تھا عابش باہر آئی ۔ ادیان ڈور پر ہی کھڑا تھا ۔ ۔۔۔ ادیان کی نظرے عابش پر ٹک گئ تھی ۔۔۔۔ بہت خوبصورت لگ رہی ہو ۔۔۔ ادیان نے عابش کے کان میں سر خوشی کی ۔۔۔۔ عابش ۔ کا چہرہ بلش کررہا تھا ۔۔۔ پھر عابش ادیان کے ساتھ کار میں بیٹھ کر اُسی جنگل میں چلی گئ ۔۔وہاں پہنچ کر وہ دونوں جنگل میں داخل ہوئے جنگل میں لائٹز بکس جگہ جگہ رکھے ہوئے تھا ۔۔۔۔ جس وجہ سے جنگل میں روشنی ہورہی تھی ۔۔۔ یہ تم نے کیا ہے سب ۔۔۔ عابش بہت exited ہورہے تھی یہ دیکھ کر ۔۔۔۔ یہ دیکھوں میں ہیل پہن کر آئی ہوں ادیان کو اپنی ہیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولی ۔۔۔۔😊 اور میں ہیل پہن کر چل سکتی ہوں۔ ۔۔ ادیان نے عابش کے خوبصورت پاوں کو دیکھا عابش نے بلیک رنگ کی نگ والی نازک ہیل پہی ہوئ تھی ۔۔۔ ادیان کچھ کہتا اُس سے پہلے عابش کا پاوں مڑا اور عابش ڈھڑ سے زمین پر گر گئ ۔۔۔ ادیان کا قہقہ گونجنے لگا ۔ ۔۔۔ میں گر گئ ہوں ۔۔۔۔ تم ہنس رہے ہو ۔ عابش نے منہ بناتے ہوئے کہا ۔۔ اورسینڈیل اتر نے لگی ۔۔۔ تم نے کیوں پہنی دیکھوں گر گئ نہ ۔۔۔۔ ادیان نے شرارت سے کہا ادیان نے اپنا ہاتھ عابش کے ااگے بڑھایا ۔ ۔ ۔ ۔
عابش نے اپنا ہاتھ ادیان کے ہاتھ میں رکھا دیا اور دوسرے ہاتھ میں سینڈیل پکڑلی ادیان نے ایک ۔ جھٹکے سے عابش کو اُٹھا لیا ۔۔۔ اففف کیا کررہے ہو ۔۔۔ نیچے اتارو ۔ مجھے ۔۔۔۔ بلکل نہیں ۔۔۔ ۔ لاسٹ ٹائم تمھارا پاوں زخمی ہوگیا تھا ۔۔۔۔ اور میں یہ رسک نہیں لے سکتا ۔ 😊 اسنو وائٹ ۔۔۔۔ پھر چند قدم چلنے کے بعد وہ ایک بہت ہی خو بصورت جھیل پر رکآ یہ ہے وہ جھیل جو تم کہے رہے تھے . . کتنی خوبصورت ہے عابش نے کہا تھا جھیل ۔ کے اوپر برف کی تہہ جمی ہوئی تھی ۔ ۔۔۔ جھیل سے کافی فاصل پر چیر رکھی ہوئی تھی ادیان نے عابش کو چیر پر بیٹھا دیا۔۔۔۔ خود بھی وہی بیٹھ کر ۔ پاس رکھی لکڑیاں جلائی ۔۔۔۔۔ عابش جھیل کی طرف دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔ ادیان عابش کے قریب آیا ۔۔۔۔ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں عابش. ادیان نے عابش کے ہاتھوں کو تھامتے ہوئے کہا ۔۔۔ ❤😍 ۔۔۔۔۔۔۔ میں آج بہت خوش ہوں ادیان مجھے تم مل گئے اور کچھ نہیں چاہیے ۔۔۔۔۔۔ عابش نے مسکراتے ہوئے کہا ۔۔۔ کیا تمھارے پرنٹس بھی ومپئر ہیں ۔۔۔ موم نہیں ہیں ڈیڈ ہیں صرف ۔۔۔۔۔ کیا تم بلڈ پیتے ہو ۔۔۔؟ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میرا دل کررہا ہے تمھارا بلڈ پینے کا ۔۔۔😍😍 ادیان نے سنجیدہ لہجے میں کہا ۔۔۔۔
۔😨😨😮 تم مزاق کررہے پو ۔۔۔۔ نہ ۔۔۔ عابش اپنا ہاتھ چھڑا کر پیچھے ہوگِئ تھی ۔۔۔ ادیان عابش کے قریب ہوا اور عابش کے ماتھے پر بوسہ دیا ۔۔۔ تم نے میری جان نکل دی ادیان میں تم سے بکل بات نہیں کرو گی عابش اُٹھ کر جھیل کے پاس چلی گِئ ۔۔۔ تم ڈر گئ ادیان عابش کے برابر میں آکر کھڑا ہوگیا ۔۔۔۔ تم کو مجھ پر یقین ہونا چاہیے کہ میں کبھی ایسا نہیں کرو گا ۔۔۔ یقین ہے تم پر ۔۔۔۔۔۔ ہمممم ادیان نے اپنے ہوڈ سے پنک روز نلکل کر عابش کے سامنے کیا ۔۔۔ عابش نے روز لے لیا ۔۔۔۔❤ تھنک یو ۔۔۔۔ ادیان کی طبیعت اچانک پھر خراب ہونے لگی ۔۔۔۔ کچھ دیر بعد ادیان عابش واپس گھر آگئے تھے ۔۔۔۔ عابش کافی تھک گئ تھی نانو سے مل کر عابش بیڈ روم میں چلی گئ ۔۔۔ ڈریس چینج کر کے بیڈ پر لیٹ گئ ۔۔۔۔ وہاں پر ادیان کی بھی طبیعت خراب ہو رہی تھی اسلیے ادیان بھی سو گیا تھا ۔۔۔ آخری پہر تھا ۔۔۔۔ لرا عابش کے گھر میں داخل ہوئی اور سیدھا عابش کے کمرے میں چلی گئ ۔ عابش کے کمرہ میں نائٹ بلپ جل رہا تھا ۔۔۔۔ عابش سکون سے سورہی تھی ۔۔۔۔ لرا کمرہ میں جیسے داخل ہوئی لرا کے قدم روک گئے تھے ۔۔۔ وہ قدم آگئے بڑ ھا نہیں سکی تھی ۔۔۔ لرا کو بہت غصہ آرہا تھا لرا کی آنکھیں ریڈ ہوگئ تھی ۔۔۔۔ لرا ڈھارتے ہوئے عابش کی نانو کے کمرہ میں چلی گئ ۔۔۔ عابش تم اپنی نانو سے بہت پیار کرتی ہو آج تم سے تمھاری نابو کو تم۔ سے چھین لوگی ۔۔۔ لرا نے لیسہ صاحبہ کی گردن پر جھکی ۔ اور ان کا بلڈ پینے لگی لیسہ ۔ صاحبہ کی آنکھ تکلہف کی وجہ سے کھول گئ ۔۔۔ وہ اپنے آپ کو بچانے لگی تھی ان کا ہاتھ ڈریسس ہر رکھے کانچ کے گلدن پر لگا گلدن کی زور دار آواز سے عابش کی آنکھ کھول گئ ۔۔۔۔ عابش اُٹھ بیٹھی ۔ ۔۔۔ کمرے کا دروازہ کھولا دیکھا تو ۔ بیڈ سے اتر کر سلیپر ۔ پہنی ۔۔۔۔ ادیان کیا تم ہو ۔۔۔۔ ۔ عابش کے دماغ میں ادیان آیا ۔۔۔۔ ادیان اگر تم ہو تو پلیز پھر سے ایسا مزاق مت کرو عابش روم سے نکلتے ہوئے بول رہی تھی ۔۔۔۔ ادیان سو رپا تھا ۔۔۔۔ اُس کے کانوں میں عابش کی آواز آئی تو فورا اُٹھ کر ہوا کے جھکنے کی طرح عابش کے روم میں گیا ۔

   0
0 Comments